ابنا: علیکم السلامجو مال یا اناج آپ کو ہدیہ یا امداد کے طور پر ملا ہے اس پر خمس نہیں ہے لیکن پیسہ آپ کا اپنا ہے اور سال بھر کے اخراجات میں سے بچ گیا ہے اس پر خمس ہے۔ البتہ گھر کی استعمال ہونے والی چیزوں میں سے جو چیزیں آپ نے سال بھر استعمال کی ہیں ان پر خمس نہیں ہے چونکہ وہ استعمال میں آگئی ہیں سالانہ بچت میں شمار نہیں ہوں گی ہاں کوئی ایسی چیز جو بالکل استعمال میں نہیں لائی گئی اس پر خمس ہو گا، لیکن اپنے اناج میں سے باقی ماندہ پر خمس ہے چونکہ وہ سالانہ بچت میں شمار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا جی پی فنڈ پر خمس واجب ہے؟ کیا سال کے باقی ماندہ آذوقے پر خمس واجب ہے؟
26 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467080
- salam janab mera sawal ye hai aaaj mera khums ka date hai ,aor mere ghar me ramazan mubarak me kuch chawal aor kuch dal o tel jo kisi momin ne dya tha baraye imdad mojood hai aisi soorat me un bache hue maalon ka bhi khums niklega?aor chunki mera kaam silai ka hai to kuch dhaage bhi mere ghar me hain kya uska bhi khums niklega?baraye mehrbani tafseel se samjha den masayele khums ko. wassalam